ایام جاہلیت
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - (عرب میں) رسالت مآبۖ کے اعلان رسالت سے پہلے کا زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - (عرب میں) رسالت مآبۖ کے اعلان رسالت سے پہلے کا زمانہ۔